وسائل پر قبضے کی جنگ گلگت بلتستان میں بڑھتے خطرات
گلگت بلتستان، پاکستان کے سب سے زیادہ ہائیڈرو پاور پوٹینشل اور قیمتی معدنیات رکھنے والا خطہ، حالیہ برسوں میں وسائل پر قبضے کی عالمی دوڑ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ یہاں کی برف پوش پہاڑیاں اور تیز رفتار ندیاں نہ صرف سیاحت بلکہ توانائی، معدنیات اور جواہرات کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہیں۔ […]
وسائل پر قبضے کی جنگ گلگت بلتستان میں بڑھتے خطرات Read More »






